کیا مناہل ملک کی جنسی ویڈیوز معروف فیمیل ٹک ٹاکر نے لیک کیں؟

مقبول خبریں

کالمز

Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو 24 نیوز

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز کس نے لیک کیں، ذمے دار سامنے آگیا، جس کے بارے میں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

حال ہی میں ٹک ٹوکر مناہل ملک کی ایک نوجوان کے ساتھ نازیبا اور جنسی حرکات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی ہیں، جس کے بعد اس واقعے پر مختلف قسم کے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

ویڈیوز سامنے آنے کے بعد جہاں مناہل ملک کو بڑے پیمانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا، وہاں بہت سے لوگوں نے اس خیال کا بھی اظہار کیا کہ ویڈیوز مناہل ملک نے خود لیک کی ہیں۔

جبکہ کچھ لوگ ان ویڈیوز کی اصلیت پر بھی سوال اٹھاتے نظر آئے، ویڈیوز سامنے آنے کے بعد مناہل ملک کی ایک وضاحتی ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں انہوں نے ان ویڈیوز کو فیک قرار دیتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ  فیک ویڈیوز بناکر لیک کرنے والوں کیخلاف ایف آئی اے کو درخواست دیں گی۔

تاہم اب ان ویڈیوز کو لیک کرنے کے ذمے دار کا سراغ لگ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مناہل ملک کی یہ ویڈیوز مبینہ طور پر حقیقی ہیں اور انہیں لیک کرنے میں پاکستان کی ایک صف اول کی ٹک ٹوکر خاتون ملوث ہے۔

ذرائع کے مطابق مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے والی ٹک ٹاکر خاتون اس جیسے اسکینڈلز کیلئے بھی معروف ہیں اور کچھ عرصے سے پاکستان سے باہر مقیم ہیں۔

ذرائع کے مطابق بیرون ملک مقیم خاتون ٹک ٹاکر نے ہی مناہل ملک کی ویڈیوز سب سے پہلے واٹس ایپ کے ذریعے اپنے رابطے میں موجود پاکستان بھر کے صحافیوں کو بھیجیں، قیاس کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے یہ ویڈیوز صحافیوں کے علاوہ بھی اپنے رابطوں کے ساتھ شیئر کی ہوں گی۔

Related Posts