اداکارہ و ماڈل ایمان علی کل اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

top Pakistani model, actress

لاہور : اداکارہ و ماڈل ایمان علی کل بروز جمعرات کو اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گی ۔ایمان علی 19دسمبر 1980 کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔

انہوں نے ابتدائی تعلیم لاہور میں ہی حاصل کی ۔ ایمان علی نے اپنے کرئیر کا آغاز بطور ماڈل و اداکارہ کے طور پر کیا اور اب تک وہ متعدد ڈرامہ سیریل میں مرکزی کردار ادا کر چکی ہیں۔

مزید پڑھیں:اداکارہ وماڈل ایمی جیکسن نے اپنے نومولود بیٹے کو روشنی قراردیدیا

ایمان علی نے ہدایتکار شعیب منصور کی فلم خدا کے لیے سے اپنے فلمی کرئیر کا آغاز کیا اورانہوں نے دوسری فلم بول بھی ہدایتکار شعیب منصور کے ساتھ کی ۔

دونوں فلموں میں ان کی اداکاری کو سراہا گیا ۔یاد رہے کہ ایمان علی ٹی وی اور فلم کے سینئر اداکار عابد علی کی بیٹی ہیں۔ ایمان علی اپنی 39ویںسالگرہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ منائیں گی ۔

Related Posts