بالی ووڈ کی نٹ کھٹ اداکارہ سارہ علی خان کس بزنس مین سے شادی کر رہی ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو خلیج ٹائمز

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان پہلے ہی منگنی کرچکی ہیں اور رواں سال کے اواخر میں ایک ’امیر بزنس مین‘ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔

ایک بھارتی اخبار نے ریڈٹ صارف کے دعوے کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سابق مشہور جوڑے سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بڑی بیٹی سارہ علی خان نے ایک امیر بزنس مین سے منگنی کرلی ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے جاری منصوبوں کو مکمل کرنے کے بعد اس سال کے آخر میں ان سے شادی کریں گی۔

انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا اور کوئی بھی مجھ پر یقین نہیں کرتا تھا لیکن اب ان کی منگنی ہوگئی ہے اور وہ اس سال شادی کریں گی۔

سارہ نے کوئی نئی فلم سائن نہیں کی اور وہ اپنی شادی کی تیاری شروع کر دیں گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ شخص اس سے محبت کرتا ہے اور وہ بہت خوش ہے، اس کے گھر والوں نے بھی اس رشتے کی منظوری دے دی ہے۔

Related Posts