حکومت کا اہم اقدام، چکن کی قیمتوں میں واضح کمی کا امکان روشن

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو بزنس ریکارڈر

وزارت خوراک پنجاب نے برائلر چکن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرتے ہوئے چوزوں کی برآمد پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق پنجاب کے محکمہ لائیو اسٹاک نے پابندی کی تجویز تیار کر لی ہے جسے مزید غور کے لیے پنجاب حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے۔
رپورٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ اس پابندی پر عمل درآمد سے چکن کی قیمت میں 200 روپے فی کلو گرام کی کمی کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق عام طور پر ضرورت سے زیادہ خوراک اور سامان برآمد کیا جاتا ہے، لیکن برائلر چکن کے معاملے میں نمایاں کمی پائی جا رہی ہے۔
محکمہ لائیو اسٹاک کے حکام نے صوبائی دار الحکومت لاہور میں چکن کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کا ذمہ دار سابقہ انتظامیہ کی ناقص پالیسیوں کو قرار دیا۔

ان کے مطابق مقامی طور پر چکن کی قلت کے باوجود اسے برآمد کرنے کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

Related Posts