حریم شاہ کی نئی ویڈیو لیک ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو پاکستان آبزرور

آئے دن اپنی متنازع حرکتوں اور باتوں کی وجہ سے مختلف تنازعات میں الجھنے والی معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کی نئی نازیبا ویڈیو لیک ہوگئی ہے۔

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر زیر گردش ایک تازہ ویڈیو میں حریم شاہ کو نا زیبا لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ بیڈ روم میں وائپر لیکر اس حال میں داخل ہوتی ہیں کہ بظاہر ان کا نچلا لباس نہیں ہوتا جبکہ قمیض انہوں نے پہن رکھی ہوتی ہے۔

ویڈیو میں حریم شاہ وائپر کے ساتھ اسی نچلے دھڑ سے بظاہر ننگی ہونے کی حالت میں فرش کو صاف کرتی دیکھی جا سکتی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ نے اپنے جسم کے نچلے حصے کو پوشیدہ رکھنے کیلئے قمیض کے دامن کو ذرا کھینچ کر رکھا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ حریم شاہ کافی عرصے سے پاکستان سے باہر مقیم ہیں۔

Related Posts