بافٹا ایوارڈز تقریب میں دیپیکا کے جلوؤں کے چرچے

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بالی ووڈ کی ملکہ دیپیکاپڈوکون  77 ویں برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز ’بافٹا‘ کی ایوارڈ تقریب میں خوبصورت ساڑھی میں دلکش جلوؤں نے دھوم مچا دی۔

بالی ووڈ کوئین اور بھارتی فلم نگری کی بین الاقوامی آئیکون دیپیکا پڈوکون بافٹا 2024 کے ریڈ کارپٹ پر شاندار سبیاساچی ساڑھی میں نمودار ہوئیں اور خوب جلوے بکھیرے۔

دیپیکا پڈوکون نے اس تقریب میں پریزنٹر کی خدمات بھی انجام دیں، انہوں نے اس موقع پر ساڑھی کے ساتھ سبیساچی برانڈ کی ہی ہیرے کی بالیاں بھی پہن رکھی تھیں۔

اس کے ساتھ ہی بھوری رنگت والی گہری آنکھوں اور ترشے ہوئے ہونٹوں پر میک اپ کے بہترین انتخاب نے دیپیکا کے حسن و دلکشی کو سحر انگیز بنا رکھا تھا۔

بافٹا 2024 کی اس رنگین تقریب میں پڈوکون نے ہدایت کار جوناتھن گلیزر کو دی زون آف انٹرسٹ کے لیے انگریزی زبان میں بہترین فلم کا ایوارڈ پیش کیا۔

۔

Related Posts