خاتون کرکٹر جویریہ خان نے زندگی کی نئی اننگ کا آغاز کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں، ان کی شادی کی تقریب کراچی میں انجام پائی۔

سوشل میڈیا پر جاری کی جانے والی تصاویر میں سابق خاتون کپتان کو دلکش عروسی جوڑے میں دیکھا جا سکتا ہے، ساتھ عزیز و اقارب بھی موجود ہیں۔

 

 

انسٹاگرام پر وائرل تصاویر میں جویریہ خان اور ان کے شوہر آف وائٹ لباس میں دکھائی دے رہے ہیں، دوسری جانب جویریہ خان نے کالا چشمہ بھی لگایا ہوا ہے۔

جبکہ ایک تصویر میں پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی دیگر خواتین کرکٹر بھی جویریہ خان کے ہمراہ موجود ہیں۔

واضح رہے جویریہ خان نے 116 ون ڈے اور 122 ٹی ٹوینٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔

Related Posts