سندھ حکومت کا 5 فروری کو تعطیل کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حکومت کا 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
حکومت کا 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت كی جانب سے صوبے بھر میں پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان كیا گیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے نے پانچ فروری کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ یوم یکجہتی کمشیر کی مناسبت سے سندھ میں عام تعطیل ہوگی اور تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ 5 فروری ہر سال وفاقی حکومت کے گزیٹڈ ہالیڈے کی فہرست میں شامل ہوتا ہے۔

وفاقی حکومت بھی 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر چکی ہے۔

Related Posts