بابری مسجد کی شہادت کے بعد سنہری باغ مسجد نشانے پر آگئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بابری مسجد کی شہادت کے بعد سنہری باغ مسجد نشانے پر آگئی
بابری مسجد کی شہادت کے بعد سنہری باغ مسجد نشانے پر آگئی

تاریخی بابری مسجد کی شہادت کے بعد نئی دہلی میں 150 برس پرانی مسجد گرانے کی تجویز سامنے آگئی، برٹش سرکار نے انیس سو بارہ میں نئی دہلی کے قیام کے نقشے میں سنہری مسجد کو قائم رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت سرکار مسلمانوں کی عبادت گاہ مٹانے کے درپے ہے، تاریخی بابری مسجد کے بعد سنہری باغ مسجد نشانے پر آگئی، نئی دہلی کی ڈیڑھ سوسال پرانی تاریخی مسجد گرانے کی تیاری شروع کردی گئی۔

اس پراجیکٹ میں ٹریفک روانی کی خاطر یہ مسجد آرہی ہے، اب ٹریفک بحالی کے نام پر مسجد کا انہدام مسئلہ ہی کھڑا کرے گا، مولانا حسرت موہانی بھی اسی مسجد میں رہتے تھے اور یہیں سے پارلیمنٹ جاتے تھے، انہوں نے سرکاری رہائش اور سفری الاؤنس سے انکار کردیا تھا۔

نئی دہلی میونسپل کونسل کے سینٹرل وسٹا پراجیکٹ کے تحت ٹریفک بحالی کے نام پر مسجد کو گرانے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔

مغلیہ دورکی سنہری باغ مسجد بھارت میں تسلیم شدہ ورثہ ہے اور برطانوی سامراج نے بھی اسے قبول کیا تھا۔کئی مورخین نے اس تجویزکے خلاف خدشات کا اظہارکیا ہے۔

Related Posts