ہانیہ عامر کی نئی ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہانیہ عامر کی نئی ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی زینت بن گئی۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں ہلہ گلہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ہانیہ عامر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’نئی پوسٹس دوبارہ شروع کریں۔انہوں نے بتایا کہ وہ امریکی ریاست نیویارک میں موجود ہیں۔

ہانیہ عامر نے چند گھنٹوں قبل پوسٹ شیئر کی جسے لاکھوں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر اکثر پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے چاہنے والے بھی پسند کرتے ہیں، انہوں نے اس سے قبل بھی پوسٹ شیئر کی تھی جو وائرل ہوگئی تھی۔

ہانیہ عامر کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ لیا ہے یہ بھی سیکھ لیا ہے کہ کیا شیئر کرنا ہے اور کس چیز کو پرائیویٹ رکھتا ہے اب میں وہی کرتی ہوں جو میرے لیے ٹھیک لگتا ہے۔

Related Posts