امریکا کا عراق اور شام میں مزید فوج بھیجنے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکا کا عراق اور شام میں مزید فوج بھیجنے کا فیصلہ
امریکا کا عراق اور شام میں مزید فوج بھیجنے کا فیصلہ

امریکا علاقائی کشیدگی کے درمیان عراق اور شام میں 1500 فوجی بھیجنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔

امریکی آؤٹ لیٹ سی بی ایس نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق نیو جرسی آرمی نیشنل گارڈ کے فوجیوں کو ان کی تعیناتی سے قبل نیو جرسی ریاست کے گورنر فل مرفی نے ان کو اعزاز دیا۔

فوجی مشرق وسطیٰ جانے سے قبل تربیت کے لیے پہلے ٹیکساس میں فورٹ بلس جائیں گے۔ مبینہ طور پر 2008 کے بعد سے ان کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

یہ اس وقت ہو رہا ہے جب عراق اور شام میں امریکا کی مخالف افواج غزہ میں جنگ کے آغاز کے بعد سے کم از کم 130 بار امریکی اڈوں کو نشانہ بنا چکی ہیں۔

سڑک پر نماز پڑھنا جرم بن گیا، ٹرک ڈرائیور گرفتار

شام کی حکومت امریکی افواج کو ایک “قابض” قوت سمجھتی ہے اور عراقی وزیراعظم محمد شیعہ السوڈانی نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ وہ امریکی افواج کا “جلد” انخلاء چاہتے ہیں۔

Related Posts