سینئر اداکار شوکت زیدی 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سینئر اداکار شوکت زیدی 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
سینئر اداکار شوکت زیدی 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے منسلک سینئر اداکار شوکت زیدی 72 سال کی عمر میں فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے۔

ذرائع کے مطابق سینئر اداکار شوکت زیدی گردوں کی بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

اُنہوں نے بطور مصنف افسانے اور غزلیں لکھنے کے علاوہ 10 سال تھیٹر کے لیے بھی لکھا۔ شوکت زیدی 1970 سے 1998 تک صحافت کے شعبے سے بھی وابستہ رہے۔

نوال سعید کی انسٹاگرام تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

شوکت زیدی نے بطور اداکار لاتعداد ڈراموں میں بے مثال اداکاری کے جوہر دکھائے مگر ان کو حقیقی شہرت جیو ٹی وی کے شہرہ آفاق پروگرام ’ہم سب امید سے ہیں‘ سے ملی جس میں انہوں نے مختلف قسم کے دلچسپ کردار ادا کیے۔

Related Posts