ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک میں فی تولہ سونا 950 روپے اضافے سے 2 لاکھ 17 ہزار 450 روپے کا ہوگیا، دس گرام سونا 814 روپے اضافے سے 1 لاکھ 86 ہزار 428 روپے کا ہوگیا۔

عالمی صرافہ بازار میں سونا 12 ڈالرز اضافے سے 2068 فی اونس کی سطح پر آگیا۔چاندی کی فی تولہ قیمت 2650 روپے پر مستحکم رہی۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان

سونے کی عالمی قیمت 12 ڈالر اضافے سے 2048 ڈالر فی اونس ہے۔پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیئم شامل کرکے2068 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Related Posts