ماہرہ خان کا پروین بابی کو انوکھے انداز میں خراج عقیدت

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ماہرہ خان کا پروین بابی کو انوکھے انداز میں خراج عقیدت
ماہرہ خان کا پروین بابی کو انوکھے انداز میں خراج عقیدت

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ماضی کی مشہور بھارتی اداکارہ پروین بابی کو انوکھے انداز میں خراج عقیدت پیش کیا، انہوں نے لیجنڈری اُن ہی کا روپ اپنا لیا۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ماہرہ خان نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں 1979 کی بالی ووڈ بولڈ اداکارہ پروین بابی کے جیسے چمکیلے لباس، ہیئر اسٹائل اور میک اپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MUSE (@museluxe)

ویڈیو میں ماہرہ خان نے پروین بابی کے کام اور خوبصورتی کی تعریف بھی کی اور بتایا کہ اُنہوں نے پہلی بار پروین بابی کو ایک میگزین کوور پر دیکھا تھا۔

ماہرہ خان کو انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں پروین بابی کا روپ دھارے فوٹو شوٹ کرواتے اور خصوصی انٹرویو دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ماہرہ خان کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے اور انتہائی خوبصورت انداز میں پروین بابی کو خراجِ تحسین پیش کرنے پر ماہرہ خان کی خوب تعریفیں بھی کی جا رہی ہیں۔

Related Posts