رنبیر اور عالیہ اپنی اکلوتی بیٹی کو سب کے سامنے لے آئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

رنبیر اور عالیہ اپنی اکلوتی بیٹی کو سب کے سامنے لے آئے
رنبیر اور عالیہ اپنی اکلوتی بیٹی کو سب کے سامنے لے آئے

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارجوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ اپنی اکلوتی بیٹی راہا کپور کو ایک سال اور دو ماہ بعد کرسمس کی شام سب کے سامنے لے آئے۔

یادرہے 14 اپریل 2022کو ایک گھریلو تقریب میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے شادی کی تھی اور شادی کے سات ماہ بعد انکی بیٹی راہا کپور 2 نومبر 2022کو پیدا ہوئیں۔

کرسمس پر اپنے مداحوں کو عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے بڑا تحفہ دیا ہے اپنی ننھی پری راہا کپور کی منہ دکھائی کردی ہے۔

سیاہ پینٹ شرٹ پر سیاہ ڈینم جیکٹ پہنے رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے سرخ پھول والی سیاہ فراک پہن رکھی تھی۔جبکہ رنبیر کی گود میں راہا کپور نے سفید فراک پہن رکھا تھا۔

رنبیر اور عالیہ کی اس پہلی فیملی اپیئرنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں رنبیر کو اور عالیہ راہا کو پیار کرتے نظر آرہے ہیں۔

Related Posts