ڈنمارک: قرآن پاک کی بے حرمتی غیرقانونی قرار دینے کا بل منظور

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ڈنمارک: قرآن پاک کی بے حرمتی غیرقانونی قرار دینے کا بل منظور
ڈنمارک: قرآن پاک کی بے حرمتی غیرقانونی قرار دینے کا بل منظور

مسلم ممالک کا دباؤ اور احتجاج رنگ لے آیا، ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی غیرقانونی قرار دے دی گئی۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں قرآن پاک کی بیحرمتی روکنے کا بل منظور ہو گیا ہے جس کے بعد ڈنمارک میں عوامی مقامات پر قرآن پاک کی بے حرمتی غیرقانونی ہوگئی ہے۔

مبصرین کے مطابق ڈنمارک نے اس قانون کے ذریعے اپنے آزادی اظہار کے قانون اور قومی سلامتی کے درمیان توازن قائم کرنے کی کوشش کی ہے کیونکہ قرآن کی بے حرمتی کے واقعات سے دنیا بھر سمیت ڈنمارک کی مسلم کمیونٹی میں شدید تحفظات پائے جاتے تھے۔

حماس رہنماؤں کا ترکیہ میں تعاقب کیا تو اسرائیل کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اردوان

واضخ رہے کہ ڈنمارک اور سوئیڈن میں پچھلے کئی ماہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے متعدد واقعات ہوئے تھے جس کے بعد مسلمان ممالک نے ایسی مذموم حرکتوں پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا۔

Related Posts