شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے
شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

کراچی: پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے، ٹاپ آرڈر بلے باز اس سے پہلے ملتان سلطانز کا حصہ تھے۔

ذرائع کے مطابق کنگز اور سلطانز کے مابین ایک ٹریڈ ڈیل کے تحت شان مسعود کنگز اسکواڈ کا حصہ بنے ہیں، اس ٹریڈ ڈیل کے تحت لیفٹ آرم رسٹ اسپننر فیصل اکرم ملتان سلطانز جا رہے ہیں۔

اس ٹریڈ ڈیل کے تحت ملتان سلطانز کو کنگز کی ڈائمنڈ راؤنڈ کی ایک پِک اور سلور راؤنڈ کی ایک پِک ملے گی۔

ٹیم اونر کراچی کنگز سلمان اقبال نے کہا کہ شان مسعود کو کراچی کنگز میں خوش آمدید کہتے ہیں، شان مسعود بلا شبہ کنگز سکواڈ میں ایک بہترین اضافہ ہیں۔

گلین میکسویل نے آئی پی ایل کھیلنے کی وجہ بتادی؟

سلمان اقبال نے کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز شان مسعود کے تجربہ اور صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اُٹھائے گی۔

Related Posts