لاس اینجلس میں منعقدہ سالانہ اکیڈمی میوزیم گالا کے تیسرے ایڈیشن میں کئی ہالی وڈ، بالی وڈ اور شو بز شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر مشہور شخصیات میں بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون، ہالی وڈ گلوکارہ دعا لیپا، سیلینا گومز، ماڈل ہیلی بیبر اور کینڈل جینر شامل ہیں جنہوں نے بہترین لباس میں حسن کے جلوے بکھیرے۔
2023 کا اکیڈمی میوزیم گالا لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے اکیڈمی میوزیم آف موشن پکچرز میں منعقد کیا گیا۔
للی گلیڈ اسٹون اور لیونارڈو ڈی کیپریو
سلمیٰ ہائیک
کینڈل جینر اور ہیلی بیبر نے لاس اینجلس میں منعقدہ سالانہ اکیڈمی میوزیم گالا کے تیسرے ایڈیشن میں شرکت کی۔
کینڈل جینر اور ہیلی بیبر
ہری نیف
گریٹا لی
کلاڈیا سولیوسکی، بلی ایلیش، اور فنیاس
اوپرا ونفری اور میریل اسٹریپ
کایا گیربر، مولی گورڈن، اور ریچل سینوٹ
جیرڈ لیٹو، زو کراوٹز اور لینی کراوٹز