مجھے کسی فلم میں آئٹم سانگ کی پیشکش ہوئی تو ہرگز نہیں کروںگی، ثناء

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

sana javed

لاہور:لالی ووڈ اسٹار ثنا نے کہا ہے کہ آج ہماری فلموںمیں آئٹم سانگ کا تڑکا لگایا جاتا ہے جو میری نظر میں غیر ضروری ہے۔

اگر مجھے کسی آئٹم سانگ کی پیشکش ہوئی تو ہرگز نہیں کروں گی ۔

ایک انٹرویو میں ثنا نے کہا کہ آئٹم سانگ کا آئیڈیا ہم نے ہمسایہ ملک سے لیا ہے اور میری ذاتی رائے ہے کہ یہ ضروری نہیں کہ ہرفلم میں لازمی آئٹم سانگ ہو نا چاہیے۔

مزید پڑھیں :ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مداح پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کر دیا

ماضی میں اس کے بغیر بھی ہماری فلمیں سپر ہٹ ہوئی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اگر مجھے آئٹم سانگ کی پیشکش کی گئی تو قطعاً حامی نہیں بھروں گی کیونکہ میں نے اداکاری میں اپنا مقام اورنام بنارکھا ہے ۔ جو بھی اداکارائیں آئٹم سانگ کرتی ہیں وہ اپنے کیرئیر کے بارے میں بہتر جانتی ہیں ۔

Related Posts