کویت میں خاتون نے امام مہدی ہونے کا دعویٰ کردیا، عوام کا گرفتاری کا مطالبہ

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

کویت میں ایک خاتون امام مہدی ہونے کے دعوے کے ساتھ سامنے آگئیں، جس کے باعث عوام میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں ایک کویتی خاتون کو مہدی منتظَر ہونے کا دعویٰ کرتے دیکھا اور سنا جا سکتا ہے۔

دوسری طرف شہریوں نے مہدی ہونے کی دعویدار خاتون کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

اسلامک کوائن نے اسلام ڈالر کو ری پبلک پر عوامی فروخت کے لیے لسٹ کر دیا

اس عورت نے جو کہ غیر معمولی حالت میں تھی نے کہا کہ میں ’امام مہدی علیہ السلام ہوں اور میں قیامت کے رور پیغمبروں کی امام ہوں گی‘۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں صارفین کی طرف سے سخت غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے اور لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ مہدی ہونے کی دعویدار خاتون کون ہے اور اسے گرفتار کیوں نہیں کیا جاتا؟

Related Posts