پاکستانی ماڈل و اداکارہ سبیکا امام نے بولڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی، جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔
اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انہوں نے اسپورٹس کے ملبوسات میں اپنی ایک ویڈیو شیئر کی، جو کہ اُن کے چاہنے والوں کو پسند نہیں آئی اور اُن کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
آئیے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں: