وزیر اعلیٰ سندھ سے مفتی تقی عثمانی کی ملاقات

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان کی سعودی ٹیم کو کرکٹ مہارتوں میں تعاون کی پیش کش

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ علماء معاشرے کی اخلاقی اور مذہبی پرورش کے لیے کردار ادا کریں۔

مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہمارے علماء نے مذہبی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لیے بہترین کام کیا ہے۔

Related Posts