صدر علوی حج کیلئے روانہ، صادق سنجرانی قائم مقام صدر بن گئے

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

صدر مملکت عارف علوی حج کی سعادت حاصل کرنےکے لیے سعود ی عرب روانہ ہوگئے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدرکی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

کابینہ ڈویژن نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے قائم مقام صدر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سابق اہلیہ کے سنگین الزامات، فیروز خان نے دوسری شادی کا مشورہ مسترد کردیا

صدر عارف علوی کے ہمراہ 52 رکنی وفد بھی حج پر روانہ ہوا ہے، صدر عارف علوی پی آئی اے کے خصوصی طیارے پر جدہ روانہ ہوئے ہیں۔

Related Posts