گوگل نے بھی پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں ڈوڈل تبدیل کردیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: دنیا کے معروف ترین سرچ انجن ”گوگل“ نے پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا۔

گوگل نے پاکستان کے انتخابات میں تاخیر پر اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا اور بتایا کہ پاکستان میں عام انتخابات کب ہونے ہیں۔

گوگل اپنا ڈوڈل تبدیل کر کے یاد دہانی کروا رہا ہے کہ 13 اگست 2023 کو قومی اسمبلی کی مدت ختم ہو رہی ہے اور اس کے بعد 60 دنوں میں انتخابات کروانے ہیں، اس کا مطلب پاکستان میں عام انتخابات 14 اکتوبر 2023 سے پہلے نہیں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

سائنس دانوں نے معدے اور دماغ کے درمیان تعلق دریافت کر لیا

گوگل نے اپنے ڈوڈل میں پاکستان کا جھنڈا اور بیلٹ بکس شامل کرتے ہوئے عام انتخابات کی طرف توجہ مبذول کرائی ہے جبکہ گوگل کے ڈوڈل نے سوشل میڈیا صارفین کو بھی ردعمل ظاہر کرنے پر مجبور کردیا ہے۔

گوگل ڈوڈل کے تبدیل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کا بڑا دلچسپ ردعمل آرہا ہے، آئیے ایک نظر ڈالیں:

Related Posts