آج آپ کو نیٹ فلکس پر کون سی سیریز دیکھنا چاہئے؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آج آپ کو نیٹ فلکس پر کون سی سیریز دیکھنا چاہئے؟
آج آپ کو نیٹ فلکس پر کون سی سیریز دیکھنا چاہئے؟

Netflix ہر روز ایسی سیریز یا فلمیں لے کر آتا ہے جو دیکھنے سے مطلب رکھتی ہیں، لیکن بعض اوقات، صارف کے لیے یہ انتخاب کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ کیا دیکھا جائے، مگر آج ہم آپ کو The Daysدیکھنے کا مشورہ دیں گے۔

The Daysنیٹ فلکس کی ایک نئی سیریز ہے جو OTT پر چل رہی ہے۔ یکم جون کو ریلیز ہونے والیThe Daysجانان کے ‘فوکوشیما’ میں جوہری تباہی کی سچی کہانی بیان کرتی ہے جو 2011 میں رونما ہوئی تھی۔

آٹھ حصوں کی سیریز اس تباہی کے بارے میں ہے جو حادثے کے نتیجے میں اہم فیصلہ سازی کے بارے میں بہت سی تفصیلات میں جاتی ہے۔

2011 میں فوکوشیما ڈائیچی میں جوہری حادثہ منفرد تھا کیونکہ اس کی شروعات قدرتی آفت سے ہوئی تھی: ایک زبردست زلزلہ جس کے باعث سونامی بن گیا۔

مزید پڑھیں:ناظرین ’کچھ اَن کہی‘ جیسے ڈرامے نہیں دیکھنا چاہتے، میرا سیٹھی

1986 میں چرنوبل حادثہ ری ایکٹر کے ناقص ڈیزائن کا نتیجہ تھا،جس کے نتیجے میں بھاپ کے دھماکے اور آگ نے یورپ کے بہت سے حصوں میں تابکار مادوں کے جمع ہونے کے ساتھ کم از کم 5% تابکا ری ایکٹر کور کو ماحول میں چھوڑ دیا۔

The Days اب Netflix پر دستیاب ہے۔

Related Posts