اٹلی کے سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی 86 برس کی عمر میں چل بسے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

روم: اٹلی کے سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی 86 برس کی عمر میں اٹلی کے شہر میلان کے اسپتال سان رافیل میں انتقال کرگئے۔

سلویو برلسکونی اٹلی کے تین بار وزیراعظم رہ چکے ہیں، وہ ان شخصیات میں سے ایک ہیں جنہوں نے حالیہ برسوں میں اٹلی کی تاریخ کو سب سے زیادہ متاثر کیا۔سلویو اٹلی کی سب سے بڑی براڈکاسٹنگ کمپنی ’میڈیا سیٹ‘ کے مالک تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

انگریزی دنیا بھر میں سب سے زیادہ بولی جانیوالی زبان بن گئی، اردو بھی ٹاپ 10 میں شامل

امریکی میگزین فوربز کے مطابق سابق وزیر اعظم کے ذاتی اثاثوں کا تخمینہ 7.3 بلین ڈالر (تقریباً 6 بلین یورو) تھا، جس سے وہ 2021 میں اٹلی کے چھٹے اور دنیا کے 318ویں امیر ترین آدمی تھے۔

اٹلی کے سیاسی شحصیات نے سلویو برلسکونی کے وفات پر دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلویو برلسکونی کے اٹلی کے لیے خدمات سُنہرے حروف میں لکھے جائیں گے۔

Related Posts