کاجول کا سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر سوشل میڈیا سے بریک لینے کے اعلان کے ساتھ کاجول نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں درج تھا کہ ’مجھے زندگی کی مشکل ترین آزمائش کا سامنا ہے‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kajol Devgan (@kajol)

کاجول نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی تمام تصاویر بھی ڈیلیٹ کردی ہیں۔

کاجول کے مداحوں کی جانب سے اداکارہ کے اچانک اس اعلان پر تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔

اداکارہ کے مداح اُن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انھیں اپنا خیال رکھنے کا بھی مشورہ دے رہے ہیں۔

یاد رہے کہ کاجول جلد نیٹ فلکس کی ویب سیریز لسٹ اسٹوریز 2 میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔

Related Posts