وزیراعظم نے صدر مملکت کی جانب سے سپریم کورٹ بل کی واپسی کو افسوس ناک قرار دیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیراعظم نے صدر مملکت کی جانب سے سپریم کورٹ بل کی واپسی کو افسوس ناک قرار دیا
وزیراعظم نے صدر مملکت کی جانب سے سپریم کورٹ بل کی واپسی کو افسوس ناک قرار دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ سے منظورہونے کے باوجود صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے سپریم کورٹ بل کی واپسی کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔

آج رات ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا کہ صدر نے اپنے طرز عمل سے یہ ثابت کیا کہ وہ پی ٹی آئی کے کارکن کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ صدر مملکت کا پی ٹی آئی کے کارکن کے طور پر کام کرنا صدارتی منصب کی توہین ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ صدر عمران نیازی کی خاطر اپنی آئینی ذمہ داریوں کو نظر انداز کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:بزدل آدمی لیڈر نہیں بلکہ نواز شریف بن جاتا ہے: عمران خان

Related Posts