پی ٹی آئی کا مینار پاکستان کا جلسہ، تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان کا جلسہ، تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا
پی ٹی آئی کا مینار پاکستان کا جلسہ، تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا

لاہور: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آج مینار پاکستان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عوامی اجتماع کے حوالے سے سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے۔

الرٹ میں کہا گیا ہے کہ کوئی کالعدم تنظیم سیکیورٹی اہلکاروں، ریلی کے شرکاء یا پی ٹی آئی قیادت کو نشانہ بنا سکتی ہے۔

الرٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دہشت گرد لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔ متعلقہ حکام نے پولیس، محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور دیگر اداروں کو مینار پاکستان پر سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ہدایات جاری کی ہیں۔

مزید پڑھیں:تحریک انصاف کے پاور شو کو روکنے کے لئے جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات پر چھائے ہوئے غیر یقینی کے بادلوں کے باوجود پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان آج مینار پاکستان پر پاور شو کرکے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کرنے کے لیے پوری رح تیار ہیں۔

Related Posts