آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

بھارت میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی (ODI) کرکٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔

بھارت کی پوری ٹیم 26ویں اوور میں 177رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جبکہ آسٹریلیا کی جانب سے بغیر کسی نقصان کے 11اوورز میں 121رنز بنا لئے گئے۔

آسٹریلیا کے دونوں اوپننگ بلے بازوں نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف نصف سنچریاں اسکور کیں۔

آسٹریلیاکی جانب سے 11 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 121 اسکور کرلئے گئے، ایم مارش 66 ناٹ آؤٹ جبکہ ٹی ہیڈ 51 ناٹ آؤٹ کے ساتھ نمایاں رہے۔

مزید پڑھیں:لاہور قلندرز نے مسلسل دوسری بار پی ایس ایل کا ٹائٹل جیت لیا

اس سے قبل آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بھارت کے ساتھ تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے میں کامیاب ہو گئی۔

Related Posts