اٹلی کشتی حادثہ، ایف آئی اے گجرات کی کارروائی، 2 انسانی اسمگلرز گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گجرات: اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق نوجوان کے لواحقین کی درخواست پر ایف آئی اے گجرات نے کارروائی کرتے ہوئے2 انسانی اسمگلرز گرفتار کرلیے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اٹلی کے بعد لیبیا میں بھی کشتی ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا جس میں 3 پاکستانی جاں بحق ہوئے۔

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلرز کے خلاف مقدمہ حادثےمیں جاں بحق منیب الرحمان کے والدکی مدعیت میں درج کیا گیا۔جس پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ میں نامزد 6 ملزمان میں سے 2 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:

اٹلی کشتی حادثہ، مرنے والوں میں قومی ویمن ہاکی و فٹبال پلیئر شاہدہ رضا بھی شامل

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے غلام سرور وڑائچ نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں راجا راحیل اور سفیان شامل ہیں، ملزمان کو گجرات، کوٹلہ ارب علی خان سے گرفتار کیا گیا۔

غلام سرور نے کہا کہ مقدمے میں نامزد دو انسانی اسمگلر حمزہ اور آفاق لیبیا میں مقیم ہیں جبکہ ملزم حمزہ انسانی اسمگلنگ کے گروہ کا سرغنہ ہے۔

Related Posts