پریانکا چاہر چوہدری کے مداحوں نے ٹوئٹر پر نیا ریکارڈ قائم کردیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت کا مشہور رئیلیٹی شو بگ باس کا 16 واں سیزن اپنے اختتام کو ہے، شو کیلیے 6 کھلاڑیوں نے اپنی جگہ بنائی ہے جن میں سے کوئی ایک بگ باس کا فاتح بنے گا۔

گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بگ باس 16 کی کھلاڑی پرینکا چاہر چوہدری کے مداحوں نے ٹوئٹر پر ایک نیا ریکارڈ بنایا، مداحوں نے تین گھنٹے سے کم کے عرصے میں 10 لاکھ ٹوئٹس کے ہندسے کو عبور کرلیا۔

بگ باس 16 سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والی پرینکا چاہر چوہدری نے ٹیلی ویژن شو اڑیاں سے مقبولیت حاصل کی تھی، ڈرامے میں انہوں نے تیجو سنگھ ورک کا کردار ادا کیا تھا۔

Related Posts