آصف زرداری کا مزدور کی تنخواہ 35 ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آصف زرداری کا مزدور کی تنخواہ 35 ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
آصف زرداری کا مزدور کی تنخواہ 35 ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری نے پٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد مزدور کی تنخواہ 35 ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنی اتحادی حکومت کو تجویز دی ہے کہ مزدور کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 35 ہزار روپے مقرر کی جائے، 35 ہزار لازمی تنخواہ مقرر کرنے کا سرکاری سطح پر فیصلہ کیا جائے۔

مزید پڑھیں:الیکشن کمیشن کا ریفرنس، عدالت کا عمران خان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ

پی پی رہنماء کا کہنا تھا کہ عوامی مسائل حل کرنا، ریلیف دینا حکومت کی ذمہ داری ہے، انہوں نے کہا کہ موجودہ معاشی صورتحال کے پیش نظر حکومت عوام کی مشکلات کے ازالے کیلئے دور رس اقدامات اٹھائے۔

Related Posts