صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری کو طلب کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری کو طلب کرلیا
صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری کو طلب کرلیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری (بدھ) کوسہ پہر 3 بجے طلب کرلیا۔

صدر مملکت کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 48(1) اور 54(1) کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:وزیر اعظم شہباز شریف پشاور پہنچ گئے، ہنگامی اجلاس طلب

اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور امن امان کی صورتحال پر غور کیساتھ اسلام آباد بلدیاتی الیکشن بل بھی پیش کیا جائے گا۔

Related Posts