ہر کہانی شادی پر ختم نہیں ہوتی، ڈرامہ سیریل ”بختاور“ کا مثبت اختتام

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کا ڈرامہ بختاور اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔

ڈرامے کی کہانی ایک نوجوان لڑکی پر مبنی تھی جو اپنے گھریلو مسائل اور مشکلات کو ختم کرنے کیلئے کوششیں کرتی ہیں۔

ڈرامے میں بہت سے مسائل کو اجاگر کیا گیا تھا، خاص طور پر آخری قسط میں آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں:

آخری قسط میں دکھایا گیا کہ بختاور ایک امیر آدمی کے بجائے ایک ایسے آدمی کا انتخاب کرتی ہے جو کہ اسے سپورٹ کرتا ہے۔

بختاور صرف اپنے کیریئر کے بارے میں نہیں سوچتی بلکہ اس کا مقصد معاشرے کی سوچ میں تبدیلی بھی لانا تھا۔

ڈرامے میں یہ بھی دکھایا گیا کہ ہر عورت اور مرد کے درمیان صرف رومانوی تعلق ہونا ضروری نہیں ہے۔

اس سیریل میں شادی کی بجائے ترقی پسند سوچ دکھائی گئی۔ اچھی تعلیم فراہم کرنا تمام پاکستان کے لیے واقعی ایک اچھا پیغام ہے کیونکہ شادی محض ایک ثانوی چیز ہے جو کہ زندگی کا حصہ ہے کیریئر کا نہیں۔

اس ڈرامے میں خواتین کیلئے بہت اچھا پیغام تھا کہ اگر خواتین چاہیں تو وہ معاشرے کی تبدیلی کیلئے ایک اچھا کردار ادا کرسکتی ہیں۔

Related Posts