بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

منگلا: بجلی شارٹ فال 4 ہزار 321 میگا واٹ تک پہنچ گیا، جس کی وجہ سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع ہوگئی ہے۔

ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کی مجموعی پیداوار 9 ہزار 179 میگاواٹ ہے جبکہ طلب 500 13 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی۔ پن بجلی سے 500 میگاواٹ، سرکاری تھرمل پاور پلانٹ سے 1 ہزار میگاواٹ، نجی بجلی گھروں سے 5555 میگاواٹ، شمسی توانائی سے 32 میگاواٹ، بگاس سے 42 میگاواٹ جبکہ نیوکلیئر پاور پلانٹس سے 2 ہزار 50 میگاواٹ بجلی پیدا ہوئی۔

پاور ڈویژن کے مطابق طلب اور رسد میں خلیج کے باعث ملک کے شہری علاقوں میں چار گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں یہ دورانیہ زیادہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ایف بی آر فیلڈ دفاتر 30 اور 31 دسمبر کو رات دیر تک کھلے رکھنے کا اعلان

مزید برآں منگلا ڈیم کے 8 یونٹ بند، پن بجلی کی پیداوار 1.8ملین یونٹ یومیہ تک محدود ہوگئی، ملک میں پن بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ کمی آچکی ہے ، منگلا پاور ہائوس سے پیداوار 1000 میگاواٹ سے کم ہوکر 18لاکھ یونٹس یومیہ تک آگئی۔

Related Posts