اپنی ٹیم پر فخر ہے، اچھا کھیل کر فائنل تک پہنچی، وزیر اعظم

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈکپ فائنل میں ٹیم کی شکست پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

انگلینڈ نے ورلڈکپ فائنل میں گرین شرٹس کو شکست دی اور دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا چیمپئن بن گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

مشترکہ شو کی میزبانی، شعیب ثانیہ طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں، مداح خوش

اس پر ردعمل میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ ٹیم پاکستان نے محنت اور جرات سے مقابلہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے فائنل میں شاندار بولنگ کی لیکن انگلینڈ بہت اچھا کھیلا، میگا ٹورنامنٹ میں فائنل میچ تک پہنچنے پر گرین شرٹ پر فخر ہے۔

Related Posts