جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا رات کے وقت سڑکوں پر گشت، موقع پر احکامات

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  چہل قدمی کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے۔

جسٹس قاضی فائز عیسی نے  احتجاج کے دوران غلط پارکنگ پر برہمی کا اظہار کیا اور فوری راستہ کلیئر کرنے کے احکامات جاری کیے۔

یہ بھی پڑھیں:

اپنی اسٹوڈنٹ سے شادی کیلئے خاتون ٹیچر نے جنس تبدیل کروالی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  کے احکامات کے بعد ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کو لفٹر سے اٹھانا شروع کردیا۔

 خیال رہے کہ شاہراہ دستور پر سرکاری ملازمین کا  اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج جاری تھا۔

Related Posts