امریکی صدر نے ٹوئٹر کو جھوٹ کا کارخانہ قرار دے دیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدنے کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن کا پہلا ردعمل سامنے آگیا۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے شکاگو میں ایک تقریب کے دوران ایلون مسک اورٹوئٹر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دنیا کے امیر ترین شخص نے ایسی کمپنی خریدی ہے جو پوری دنیا میں جھوٹ بولتی اور پھیلاتی ہے۔

جو بائیڈن نے کہا اب ٹوئٹر کو دیکھنے والا کوئی ایڈیٹربھی نہیں رہا جو ہم سب کیلئے فکرمندی کی بات ہے، ہم اپنے بچوں سے یہ کیسے توقع کرسکتے ہیں کہ وہ یہ سمجھ سکیں گے کہ وہ خطرے میں ہیں۔

ادھر ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کمپنی کو یومیہ 4 ملین ڈالر نقصان کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ملازمتوں اور اخراجات میں کٹوتی کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا، جن افراد کو ملازمت سے فارغ کیا جارہا ہے انہیں تین ماہ کی تنخواہوں کی آفر بھی دی ہے۔

Related Posts