سابق بھارتی فوجی کی ہموطنوں سے پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے چندے کی اپیل

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سابق بھارتی فوجی میجر  ریٹائرڈ گورَو آریا نے ٹوئٹر پر بھارتی شہریوں سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور دھرنےکے لیے چندے کی اپیل کردی۔

میجر ریٹائرڈ گورَو آریا نے لندن میں پی ٹی آئی کو چندہ دینے والے بھارتی شخص کی پرانی ویڈیو شیئر کی اور لکھا، شاباش بھارتی بھائیو، لانگ مارچ اور دھرنے کے لیے بہت پیسا چاہیے۔

پوسٹ میں جو پرانی ویڈیو شیرکی گئی اس میں پاکستان کے ساتھ پی ٹی آئی کا پرچم لیے لوگ بھی نظر آرہے ہیں۔

گورَو آریا نے لکھا کہ عمران خان کو پیسےکی کمی نہیں ہونی چاہیے، چاہے 10 ڈالر ہی کیوں نہ ہوں، پی ٹی آئی کو چندہ دیں۔

Related Posts