کراچی میں دودھ کی سرکاری قیمت 170 روپے لیٹر مقرر، ڈیری فامرز نے ماننے سے انکار کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق شہر میں دودھ کی قیمت 170 روپے فی لیٹر ہوگی۔

نوٹی فکیشن کو مسترد کرتے ہوئے صدر ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن شاکر عمر گجر نے کہا ہے کہ دودھ کی 170 روپے فی لیٹر کی قیمت کا فیصلہ منظور نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

غریب آدمی تو اب دودھ دیکھ بھی نہیں سکتا، قیمت 200 روپے فی لیٹر ہونے پر عوام برہم

ان کا کہنا تھا کہ کمشنر کراچی نے میٹنگ میں ہمارے جائز مطالبات نہیں مانے۔

اس سے قبل کراچی میں ڈیری فارمرز نے اچانک دودھ کی قیمت میں 20 روپے اضافہ کردیا۔

دودھ کی قیمت میں اضافے کے بعد فی لیٹر قیمت 200 روپے ہوگئی جبکہ دہی 280 روپے کلو میں فروخت کیا جارہا ہے۔

ڈیری فارمرز کی جانب سے سیلابی صورتِ حال کو جواز بناکر دودھ کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔

اس سے قبل 6 ستمبر کو بھی دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کیا گیا تھا۔

Related Posts