شہریوں نے بچے اغوا کرنے والی آنٹی دھرلی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وفاقی دار الحکومت کے علاقے نئی آبادی مدنی مسجد کے قریب سے مبینہ بچے اغوا کرنے والی عورت کو اہلِ علاقہ نے پکڑ کر مقامی پولیس کے حوالے کر دیا۔

 3 بتایا جاتا ہے کہ سے زائد خواتین علاقے میں مشکوک پائی گیئں۔

اہلِ علاقہ کی جانب سے پوچھنے پر وہاں لوگوں کے ساتھ لڑ پڑیں اور لوگوں کو پتھر مار کر وہاں سے بھاگنے لگیں۔

یہ بھی پڑھیں:

بیویوں اور بچوں میں فرق کرنے پر بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل

جس پر علاقہ مکین جمع ہوگئے اور بہت کوشش کے بعد ان میں سے ایک خاتون کو دھر لیا۔

جس کے بعد پولیس اسٹیشن بہارہ کہو کو اطلاع دی گئی، جس پر پولیس اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر اس مبینہ اغواء کار خاتون کو پولیس تھانہ بہارہ کہو منتقل کر دیا۔

Related Posts