راولپنڈی تھانہ گنجمنڈی کے باہر منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر، پولیس خاموش تماشائی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

راولپنڈی تھانہ گنجمنڈی کے باہرمنشیات فروشی کا دھندہ عروج پر، پولیس خاموش تماشائی
راولپنڈی تھانہ گنجمنڈی کے باہرمنشیات فروشی کا دھندہ عروج پر، پولیس خاموش تماشائی

راولپنڈی تھانہ گنجمنڈی کے باہر منشیات کے عادی افراد دنیا جہاں سے بے خبر ہو کر نشہ کرنے میں مصروف ہیں جبکہ پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

 

تھانے کے سامنے منشیات فروشوں کی بڑی تعداد نشہ کرنے میں مصروف ہیں جس کی ایک فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تھانہ گنجمنڈی کے باہر سرعام منشیات پینے والوں کا ہجوم ہے جبکہ پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے جو کہ اُس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

دینی مدرسے کے طالب علم پر وحشیانہ تشدد، کندھا فریکچر ہونے کا خدشہ

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تھانے کے سامنے نشے کے عادی افراد دنیا سے بے خبر نشہ کرنے میں مصروف ہیں جن میں بڑی تعداد میں نوجوان، ادھیڑ عمر مرد اور کچھ خواتین بھی شامل ہیں۔

تھانہ منشات فروشوں کا اڈا بنتا جارہا ہے جو کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پراسرار خاموشی اور انتظامیہ کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Related Posts