صدر میں کلینک پر فائرنگ سے 1 چینی ڈاکٹر ہلاک، 2 افرد زخمی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

(فوٹو: آن لائن)

کراچی کے علاقے صدر میں کلینک پر فائرنگ کے نتیجے میں 1 چینی ڈاکٹر ہلاک جبکہ خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت ڈاکٹر رونلڈ ریمنڈ چاؤ کے نام سے ہوئی ہے اور مقتول ڈینٹسٹ تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کلینک میں ملزم مریض بن کر آیا اور باری آنے پر ڈاکٹر پر فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق کلینک میں فائرنگ کی زد میں آکر ڈاکٹر رونالڈ کا اسٹاف بھی زخمی ہوا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔

انہوں نے ایڈیشنل آئی جی کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے رپورٹ پیش کی جائے، اس قسم کے واقعات ناقابل برداشت ہیں۔

Related Posts