بلوچستان اسمبلی کا ٹرانس جینڈر ایکٹ ختم کرنے کا مطالبہ، قرار داد منظور

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 بلوچستان اسمبلی نے ٹرانسجینڈر  ایکٹ کو کالعدم کرنے سے متعلق قرار داد منظورکرلی۔

بلوچستان اسمبلی میں ٹرانسجینڈر ایکٹ کو کالعدم کرنے سے متعلق قرار داد پر بحث ہوئی۔

قرار داد جمعیت علماءاسلام (جے یو آئی) کے رکن اسمبلی اصغر علی ترین نےگزشتہ اجلاس میں پیش کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

ٹرانس جینڈر ایکٹ، مذہبی حلقوں کا اعتراض کیا ہے؟

 اسمبلی کے مائیک خراب ہونےکی وجہ سےگزشتہ اجلاس میں بحث مکمل نہیں ہوسکی تھی۔

آج بلوچستان اسمبلی میں ٹرانسجینڈر ایکٹ کو کالعدم کرنے سے متعلق قرارداد منظور  کرلی گئی۔

 بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 27 ستمبر تک ملتوی کردیا گیا۔

Related Posts