سیہون: مختلف علاقوں میں سانپ کے کاٹنے سے درجنوں افراد زخمی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سیہون: مختلف علاقوں میں سانپ کے کاٹنے سے درجنوں افراد زخمی
سیہون: مختلف علاقوں میں سانپ کے کاٹنے سے درجنوں افراد زخمی

سیہون: حضرت لعل شہباز قلندر ؒ کی نگری سیہون کے مختلف علاقوں میں سانپ کے کاٹنے سے 97 افراد زخمی ہوگئے۔

ڈائریکٹرسیدعبداللہ شاہ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے سیہون کے دیہات میں سانپ کے کاٹنے سے زخمی ہونے والے افراد کی تصدیق کردی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ز خمی 97 افراد کو ویکسین فراہم کردی گئی۔

واضح رہے کہ سندھ میں آنے والے حالیہ سیلاب کے باعث سانپ اپنے بلوں سے باہر نکل آئے ہیں۔

مزید پڑھیں:پاک فضائیہ کی سیلاب متاثرین کی طبی امداد، ریسکیو اور بحالی کی سرگرمیاں جاری

اس سے قبل دادو میں ایک متاثرہ خاندان کی ایک بچی کو سانپ نے ڈس لیا تھا تاہم پاک فوج کی ٹیم نے اطلاع ملتے ہی بچی کو ریسکیو کرکے ہنگامی طبی امداد دی تھی۔

Related Posts