کراچی کے بہادر شہریوں نے ایک بار پھر ڈکیتوں کی دھنائی کر دی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز اب کھلونا پستول دکھا کر وارداتیں کرنے لگے، ایسا ہی ایک واقعہ کراچی تین ہٹی پر پیش آیا، تاہم کھلونا پستول سے ڈرانا ڈکیتوں کو مہنگا پڑا اور انہیں شہریوں نے پکڑ کر دھو ڈالا۔

پولیس کے مطابق ڈکیت پلاسٹک کی پستول سے دکاندار کو لوٹنے میں مصروف تھے کہ دکانداروں نے ہمت دکھائی اور ملزمان کو پکڑ لیا۔

جس کے بعد شہریوں نے ملزمان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔

جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کوحراست میں لیکراسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔

Related Posts