پاکستانی اداکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل کی قربتوں کا چرچا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف پاکستانی اداکار عمران عباس کا بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل کے ساتھ فلمی انداز میں گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

اداکار  نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

ویڈیو میں عمران عباس اور امیشا پٹیل کو بالی ووڈ کی فلم’کرانتی‘ کے گانے ’دل میں درد سا جگا ہے‘ پر فلمی انداز میں پرفارم کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

عمران عباس نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’اپنی دوست امیشا پٹیل کے ساتھ میری پسندیدہ بالی ووڈ دھنوں میں سے ایک پر ہمارا  فلمی انداز، جسے اصل میں بھی امیشا پٹیل پر ہی فلمایا گیا تھا جبکہ اسے گلوکار اُدیت نارائن اور الکا یاگنک نے اپنی آواز میں گایا ہے‘۔

جہاں اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے وہیں مداح اس بات پر حیران ہے کہ جوڑے کے درمیان قربت بہت بڑھ گئی ہے۔

Related Posts