ہالی ووڈ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ دوران شوٹنگ حادثے کا شکار، اسپتال منتقل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہالی ووڈ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کو دوران شوٹنگ حادثہ، اسپتال منتقل
ہالی ووڈ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کو دوران شوٹنگ حادثہ، اسپتال منتقل

نیو یارٹ: ہالی ووڈ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ دوران شوٹنگ حادثے میں بال بال بچ گئیں، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔

ہالی ووڈ رپورٹر کے مطابق اداکارہ تاریخی ڈرامہ فلم لی میں شوٹنگ میں مصروف عمل تھیں کہ سیٹ پر ایک حادثہ رونما ہوا جس کی وجہ سے انہیں قریبی ہسپتال لے جایا گیا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ وہ ٹھیک ہیں۔

ان کی ٹیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اداکارہ شیڈول کے مطابق اس ہفتے فلم بندی دوبارہ شروع کریں گی۔انہوں نے بتایا کہ دوران شوٹنگ کیٹ پھسل گئیں اور انہیں ضروری احتیاطی اقدام کے طور پر ہسپتال لے جایا گیا۔

مزید پڑھیں:پہلی اسرائیلی سپر ہیرو بنانے پر مارول سنیماٹک کو سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کا سامنا

بیان میں مزید کہا گیا کہ وہ ٹھیک ہیں اور منصوبہ بندی کے مطابق اس ہفتے فلم بندی کرے گی۔” آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار 2015 سے لی میں اسٹار کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔

Related Posts