کوئٹہ: بولان کی تحصیل مچھ میں بم دھماکے کے نتیجے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کا اہلکار زخمی ہوگیا ہے جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بم دھماکہ مچھ کے نواحی علاقے مارگٹ میں ہوا جس کے نتیجے میں ایف سی اہلکار عصمت اللہ شدید زخمی ہو گئے۔
سوات میں بم دھماکہ، امن کمیٹی کے رکن سمیت 5 افراد جاں بحق